مرکب راگ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ راگ جو دو راگوں یا راگنیوں کو ملا کر بنایا گیا ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ راگ جو دو راگوں یا راگنیوں کو ملا کر بنایا گیا ہو۔